حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ طَاوُسٍ، فِي النَّذْرِ عَلَى الْمَيِّتِ قَالَ:" يَقْضِيهِ وَرَثَتُهُ بَيْنَهُمْ , إنْ كَانَ عَلَى رَجُلٍ صَوْمُ سَنَةٍ , إنْ شَاءَ صَامَ كُلُّ إنْسَانٍ مِنْهُمْ ثَلَاثَةَ أَشْهُرٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس میت پر نذر کے متعلق فرماتے ہیں ان کے ورثاء کے درمیان فیصلہ کیا جائے گا اور اگر کسی شخص کے ذمہ سال کے روزے ہوں تو اگر ورثاء چاہیں تو روزے رکھ لیں، ورثاء میں سے ہر کوئی تین مہینے رکھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13017]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13017، ترقيم محمد عوامة 12742)