☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 12743
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 12743
عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، مُحَمَّدِ بْنِ كُرَيْبٍ ، كُرَيْبٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ ، سِنَانِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْجُهَنِيِّ ، عَمَّتُهُ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كُرَيْبٍ ، عَنْ كُرَيْبٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ سِنَانِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْجُهَنِيِّ ، أَنَّهُ حَدَّثَتْهُ عَمَّتُهُ ، أَنَّهَا أَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , تُوُفِّيَتْ أُمِّي وَعَلَيْهَا مَشْيٌ إلَى الْكَعْبَةِ نَذْرٌ , فَقَالَ:" هَلْ تَسْتَطِيعِينَ أَنْ تَمْشِينَ عَنْهَا؟" فَقَالَتْ: نَعَمْ , قَالَ:" فَامْشِ عَنْ أُمِّكَ" , فَقَالَتْ: أَيُجْزِئُ ذَلِكَ عنهَا؟، فَقَالَ: نَعَمْ" أَرَأَيْتِ لَوْ كَانَ عَلَيْهَا دَيْنٌ فَقَضَيْتُهُ , هَلْ كَانَ يُقْبَلُ مِنْكَ؟"، قَالَتْ نَعَمْ , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" اللَّهُ أَحَقُّ بِذَلِكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سنان بن عبد اللہ الجھنی اپنی چچی سے روایت کرتے ہیں کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ٖ! میری والدہ فوت ہوگئیں ہیں ان کے ذمہ کعبہ پیدل جانے کی نذر تھی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت فرمایا: کیا تم طاقت رکھتی ہو کہ ان کی جگہ چل کر جاؤ؟ میں نے عرض کیا جی ہاں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پھر اپنی والدہ کی طرف سے چل کر جاؤ، میں نے عرض کیا کیا یہ ان کی طرف سے کفایت کر جائے گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تیرا کیا خیال ہے کہ اگر ان پر قرض ہوتا جو تو ادا کرتی تو کیا وہ قرضہ تجھ سے قبول (وصول) کیا جاتا؟ میں نے کہا جی ہاں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اس کے زیادہ حقدار ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13018]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13018، ترقيم محمد عوامة 12743)
الحديث السابق → (12742) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (12744)