حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي رَجُلٍ نَذَرَ أَنْ يَصُومَ , فَمَاتَ قَبْلَ أَنْ يَصُومَ , قَالَ:" كَانَ يُعْجِبُهُ أَنْ يُقْضَى عنهُ الصَّوْمُ صَوْمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے مروی ہے کہ ایک شخص نے روزے کی نذر مانی اور روزہ رکھنے سے پہلے ہی مرگیا تو فرماتے ہیں پسندیدہ یہ ہے کہ اس کی طرف سے روزہ کی قضاء روزے سے کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13016]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13016، ترقيم محمد عوامة 12741)