☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12728
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12728
حدیث نمبر: 12728 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ هَرِمٍ، قَالَ: سُئِلَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ، عَنِ امْرَأَةٍ جَعَلَتْ عَلَيْهَا أَنْ تَعْتَكِفَ شَهْرًا فِي الْمَسْجِدِ الْجَامِعِ , فَطُلِبَ إِلَيْهَا أَمْرٌ لَا تَسْتَطِيعُ أَنْ تَطْهُرَ , قَالَ:" تَعْتَكِفُ فِي مَسْجِدٍ، تَأْمَنُ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن ھرم سے مروی ہے کہ حضرت جابر بن زید سے دریافت کیا گیا کہ ایک عورت نے قسم کھائی ہے کہ وہ جامع مسجد میں ایک مہینہ اعتکاف بیٹھے گی، پھر اس سے ایسی چیز طلب کی گئی کہ وہ اب نکلنے کی طاقت نہیں رکھتی، آپ نے فرمایا جب اس سے مامون ہوجائے تو اعتکاف بیٹھ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13003]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13003، ترقيم محمد عوامة 12728)
پچھلی حدیث → (12727) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12729)