حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ أَيُّوبَ أَبِي الْعَلَاءِ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: أَتَتِ امْرَأَةٌ شُرَيْحًا، فَقَالَتْ: إنِّي نَذَرْتُ أَنْ أَعْتَكِفَ فِي الْمَسْجِدِ , وَإِنَّ السُّلْطَانَ مَنَعَنِي , قَالَ:" فَكَفِّرِي عَنْ يَمِينِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ ایک عورت حضرت شریح کے پاس آئی اور عرض کیا میں نے نذر مانی تھی کہ مسجد میں اعتکاف بیٹھوں گی، لیکن بادشاہ نے مجھے روک دیا، آپ نے فرمایا: اپنی قسم کا کفارہ ادا کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13002]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13002، ترقيم محمد عوامة 12727)