حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سَلَامِ بْنِ مِسْكِينٍ، أَنَّهُ سَأَلَ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ، وَالْحَسَنَ، عَنِ امْرَأَةٍ جَعَلْتُ عَلَيْهَا هَدْيًا , فَقَالَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ:" إنْ كَانَتْ مُوسِرَةً فَبَقَرَةٌ , وَإِنْ كَانَتْ مُعْسِرَةً فَشَاةٌ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلام بن مسکین سے مروی ہے کہ حضرت جابر بن زید اور حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک عورت نے قسم اٹھائی ہے کہ میرے ذمہ ھدی بھیجنا ہے؟ حضرت جابر بن زید نے فرمایا: اگر وہ مالدار ہے تو گائے بھیجے اور اگر وہ غریب ہے تو بکری بھیجے، اور حضرت حسن نے فرمایا: قسم کا کفارہ ہے، تین دن کے روزے رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12995]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12995، ترقيم محمد عوامة 12721)