☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12635
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12635
حدیث نمبر: 12635 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، فِي " الرَّجُلِ يَجْعَلُ عَلَيْهِ صَوْمَ شَهْرٍ , قَالَ: هُوَ أَعْلَمُ بِمَا جَعَلَ وَجَعَلَهُ بَيِّنَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص کہے مجھ پر ایک مہینے کے روزے ہیں تو وہ زیادہ جانتا ہے جو اس نے کہا ہے اور اس کی نیت کا اعتبار ہے (اس کی نیت پر محمول کریں گے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12903]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12903، ترقيم محمد عوامة 12635)
پچھلی حدیث → (12634) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12636)