☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12625
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12625
حدیث نمبر: 12625 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، يَقُولُ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : " إنْ فَاءَ كَفَّرَ , وَإِنْ لَمْ يَفْعَلْ فَهِيَ وَاحِدَةٌ وَهِيَ أَحَقُّ بِنَفْسِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر شوہر بیوی کے پاس چلا جائے تو کفارہ ادا کرے اور اگر نہ جائے تو وہ اکیلی ہے اس کو اپنے نفس پر زیادہ حق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12893]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12893، ترقيم محمد عوامة 12625)
پچھلی حدیث → (12624) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12626)