☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12593
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12593
حدیث نمبر: 12593 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ:" فِي امْرَأَةٍ نَذَرَتْ أَنْ تَعْتَكِفَ خَمْسِينَ يَوْمًا , فَاعْتَكَفَتْ أَرْبَعِينَ يَوْمًا , ثُمَّ جَاءَ زَوْجُهَا فَأَرْسَلَ إلَيْهَا فَأَتَتْهُ , قَالَ: تُتِمُّ مَا بَقِيَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی سے دریافت کیا گیا کہ ایک عورت نے نذر مانی کہ وہ پچاس دن اعتکاف بیٹھے گی، پھر وہ چالیس اعتکاف بیٹھی تھی کہ اس کا شوہر آگیا اور اس کی طرف پیغام بھیجا تو وہ اس کے پاس آگئی، آپ نے فرمایا جو دن باقی رہ گئے ہیں ان کو مکمل کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12860]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12860، ترقيم محمد عوامة 12593)
پچھلی حدیث → (12592) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12594)