☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12556
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12556
حدیث نمبر: 12556 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ الْقَاسِمَ، وَسُئِلَ عَنْ رَجُلٍ حَلَفَ أَنْ يَمْشِيَ إلَى الْبَيْتِ فَمَشَى، فَعَيِيَ فَرَكِبَ , قَالَ:" إذَا كَانَ قَابِلٌ فَلْيَمْشِ مَا رَكِبَ وَلْيَرْكَبُ مَا مَشَى" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن عبیدہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم سے سنا ایک شخص نے سوال کیا کہ قسم اٹھائی ہے کہ وہ بیت اللہ پیدل جائے گا پھر جب وہ تھک گیا تو سوار ہوگیا، آپ نے فرمایا: جب آئندہ سال آئے تو جتنا وہ سوار ہوا تھا وہ پیدل چلے اور جو پیدل چلا تھا وہ سوار ہو کر جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12819]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12819، ترقيم محمد عوامة 12556)
پچھلی حدیث → (12555) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12557)