☽ 16 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 12549
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 12549
يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، حُمَيْدٌ ، ثَابِتٍ ، أَنَسٍ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: رَأَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا يُهَادَى بَيْنَ ابْنَيْهِ , فَقَالَ:" مَا هَذَا؟" فَقَالُوا: نَذَرَ أَنْ يَمْشِيَ إلَى بَيْتِ اللَّهِ , فَقَالَ:" إنَّ اللَّهَ لَغَنِيٌّ عَنْ تَعْذِيبِ هَذَا لِنَفْسِهِ , ثُمَّ أَمَرَهُ فَرَكِبَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت انس سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا وہ اپنے دو بچوں کے درمیان لڑکھڑا کر چل رہا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا یہ کیا ہے؟ انہوں نے عرض کیا، انہوں نے نذر مانی ہے کہ بیت اللہ پیدل چل کر جائیں گے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ اس بات سے بےنیاز ہے کہ یہ شخص اپنے آپ کو تکلیف دے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو حکم دیا تو وہ سوار ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12812]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12812، ترقيم محمد عوامة 12549)
الحديث السابق → (12548) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (12550)