☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12522
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12522
حدیث نمبر: 12522 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيًّا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ الْحَلَبِيِّ، عَنْ أَبِي حُرَّةَ، أَنَّ عُمَرَ سَأَلَ عَلِيًّا ، مَا تَرَى فِي رَجُلٍ وَقَعَ عَلَى امْرَأَتِهِ وَهِيَ حَائِضٌ؟ قَالَ:" لَيْسَ لَهُ كَفَّارَةٌ إلَّا أَنْ يَتُوبَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا آپ کا اس شخص کے بارے میں کیا فیصلہ ہے جو حالت حیض میں اپنی بیوی سے ہمبستری کرے؟ آپ نے فرمایا اس پر کفارہ تو نہیں ہے مگر وہ توبہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12782]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12782، ترقيم محمد عوامة 12522)
پچھلی حدیث → (12521) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12523)