☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12507
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12507
حدیث نمبر: 12507 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
شَرِيكُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، خُصَيْفٍ ، مِقْسَمٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ خُصَيْفٍ ، عَنْ مِقْسَمٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، يَرْفَعُهُ قَالَ: أَتَاهُ رَجُلٌ فَقَالَ:" إنِّي وَقَعْتُ عَلَى امْرَأَتِي وَهِيَ حَائِضٌ، قَالَ: تَصَدَّقْ بِنِصْفِ دِينَارٍ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے کہ ایک شخص حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا میں نے حالت حیض میں عورت سے ہمبستری کرلی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نصف دینار صدقہ کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12766]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12766، ترقيم محمد عوامة 12507)
پچھلی حدیث → (12506) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12508)