☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12494
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12494
حدیث نمبر: 12494 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ لَيْثٍ عَنْ طَاوُسٍ، وَعَطَاءٍ، وَمُجَاهِدٍ , قَالُوا: " مَا كَانَ هُدِيَ إلَى الْبَيْتِ فَلْيَشْتَرِ بِهِ بُدْنًا فَيَتَصَدَّقَ بِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس، حضرت عطاء اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جو چیز بیت اللہ کے لیے ھدیہ کی جائے تو اس کو بیچ کر اونٹ خریدا جائے گا اور اس کو صدقہ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12753]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12753، ترقيم محمد عوامة 12494)
پچھلی حدیث → (12493) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12495)