☽ 17 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 12458
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 12458
حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ، قَالَ: " أَقْسَمَ رَجُلٌ أَنْ لَا يَشْرَبَ مِنْ لَبَنِ شَاةِ امْرَأَتِهِ، قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: أَطْيَبُ لِنَفْسِهِ أَنْ يُكَفِّرَ يَمِينَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو البختری فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے قسم اٹھائی کہ بیوی کی بکری کا دودھ نہیں پیؤں گا، حضرت عبد اللہ نے فرمایا: اس کے نفس کے لیے پسندیدہ یہ ہے کہ وہ اپنی قسم کا کفارہ ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12715]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12715، ترقيم محمد عوامة 12458)
← Previous Hadith (12457) Back to Bab Next Hadith → (12459)