☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 12459
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 12459
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي " رَجُلٍ أَقْسَمَ عَلَى رَجُلٍ فَأَحْنَثَهُ , قَالَ: أَحَبُّ إلَيَّ أَنْ يُكَفِّرَ يَمِينَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ کوئی شخص کسی شخص سے قسم اٹھوائے اور پھر اس قسم توڑوا دے، تو فرمایا میں پسند کرتا ہوں کہ اس کی قسم کا کفارہ ادا کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12716]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12716، ترقيم محمد عوامة 12459)
← Previous Hadith (12458) Back to Bab Next Hadith → (12460)