☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12398
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12398
حدیث نمبر: 12398 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، وَالشَّعْبِيِّ , قَالَا: " لَا يُجْزِئُ أُمُّ الْوَلَدِ مِنَ الرَّقَبَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ غلام آزاد کرنے میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12650]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12650، ترقيم محمد عوامة 12398)
پچھلی حدیث → (12397) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12399)