حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو قَطَنٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، فِي " أُمِّ الْوَلَدِ فِي كَفَّارَةِ الظِّهَارِ , قَالَ: لَا تُجْزِئْهُ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ کفارہ ظہار میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی نہیں ہے، اور حضرت حکم فرماتے ہیں کہ میرے نزدیک اس کے علاوہ کوئی اور غلام آزاد کرنا پسندیدہ ہے (اور میں امید کرتا ہوں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12648]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12648، ترقيم محمد عوامة 12397)