☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12397
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12397
حدیث نمبر: 12397 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو قَطَنٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، فِي " أُمِّ الْوَلَدِ فِي كَفَّارَةِ الظِّهَارِ , قَالَ: لَا تُجْزِئْهُ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ کفارہ ظہار میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی نہیں ہے، اور حضرت حکم فرماتے ہیں کہ میرے نزدیک اس کے علاوہ کوئی اور غلام آزاد کرنا پسندیدہ ہے (اور میں امید کرتا ہوں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12648]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12648، ترقيم محمد عوامة 12397)
پچھلی حدیث → (12396) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12398)