☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12347
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12347
حدیث نمبر: 12347 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي كَفَّارَةِ الْيَمِينِ , فَقَالَ:" يُطْعِمُهُمْ خُبْزًا وَلَحْمًا مَرَّةً وَاحِدَةً حَتَّى يُشْبِعَهُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ قسم کے کفارہ میں ایک وقت کے کھانے میں روٹی اور گوشت کھلایا جائے گا یہاں تک کہ وہ سیر ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12597]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12597، ترقيم محمد عوامة 12347)
پچھلی حدیث → (12346) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12348)