☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12346
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12346
حدیث نمبر: 12346 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَنَسًا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ، قَالَ: حَدَّثَنِي يَحْيَى ابْنُ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ" أَنَّ أَنَسًا مَرِضَ قَبْلَ أَنْ يَمُوتَ فَلَمْ يَسْتَطِعْ أَنْ يَصُومَ , فَكَانَ يَجْمَعُ ثَلَاثِينَ مِسْكِينًا , فَيُطْعِمُهُمْ خُبْزًا وَلَحْمًا أَكْلَةً وَاحِدَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حمید فرماتے ہیں کہ وفات سے قبل حضرت انس بیمار ہوئے، آپ میں روزہ رکھنے کی طاقت نہ تھی، آپ نے تیس مسکینوں کو جمع کر کے ان کو ایک وقت کھانے میں روٹی اور گوشت کھلا دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12596]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12596، ترقيم محمد عوامة 12346)
پچھلی حدیث → (12345) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12347)