☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12345
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12345
حدیث نمبر: 12345 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ فِي كَفَّارَةِ الْيَمِينِ" يُطْعِمُ عَشَرَةَ مَسَاكِينَ، كَمَا قَالَ اللَّهُ تَعَالَى حَتَّى يُشْبِعَهُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ قسم کے کفارہ میں دس مسکینوں کو کھانا کھلایا جائے گا جیسا کہ اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں فرماتے ہیں یہاں تک کہ ان کا پیٹ بھر دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12595]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12595، ترقيم محمد عوامة 12345)
پچھلی حدیث → (12344) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12346)