☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12343
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12343
حدیث نمبر: 12343 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّهُ قَالَ فِي كَفَّارَةِ الْمَسَاكِينِ،" يَجْمَعُهُمْ مَرَّةً فَيُشْبِعُهُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ کفارہ میں مساکین کو ایک ہی بار جمع کرے اور ان کو پیٹ بھر کر کھانا کھلا دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12593]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12593، ترقيم محمد عوامة 12343)
پچھلی حدیث → (12342) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12344)