☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12305
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12305
حدیث نمبر: 12305 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ لَيْثٍ عَنِ الْحَكَمِ، عَنِ ابْنِ مُغَفَّلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: " مَنْ جَعَلَ لِلَّهِ عَلَيْهِ نَذْرًا لَمْ يُسَمِّ , فَعَلَيْهِ نَسَمَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں جو شخص یوں کہے مجھ پر اللہ کے لیے نذر ہے لیکن اس کا نام نہ لے تو اس کے ذمہ غلام آزاد کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12554]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12554، ترقيم محمد عوامة 12305)
پچھلی حدیث → (12304) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12306)