ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: إذَا قَالَ:" عَلَيَّ نَذْرٌ , فَلَمْ يُسَمِّهِ , فَعَلَيْهِ كَفَّارَةُ الَّتِي تَلِيهِ ثُمَّ الَّتِي تَلِيهِ ثُمَّ الَّتِي تَلِيهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص یوں کہے مجھ پر نذر ہے اور اس کو متعین نہ کر نام لے کر تو اس پر پیچھے آنے والا کفارہ ہے پھر وہ جو اس کے بعد ہے اور پھر وہ جو اس کے بعد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12555]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12555، ترقيم محمد عوامة 12306)