☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12112
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12112
حدیث نمبر: 12112 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، قَالَ: سَمِعْتُ هِلَالَ بْنَ يَسَافٍ، يُحَدِّثُ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ، أَنَّهُ خَطَبَ بِمِنًى عَلَى جَبَلٍ فَقَالَ: " لَا تَسُبُّوا الْأَمْوَاتَ، فَإِنَّ مَا يُسَبَّ بِهِ الْمَيِّتُ يُؤْذَى بِهِ الْحَيُّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ھلال بن یساف بیان کرتے ہیں کہ حضرت عمر نے منیٰ کے پہاڑ پر خطبہ دیا اور فرمایا: مردوں کو گالی مت دو، کیونکہ جو مردوں کو گالی دیتا ہے اس سے زندوں کو تکلیف ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12355]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12355، ترقيم محمد عوامة 12112)
پچھلی حدیث → (12111) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12113)