☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12107
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12107
حدیث نمبر: 12107 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ:" كَانَ ابْنُ عُمَرَ فِي السُّوقِ فَنُعِيَ إلَيْهِ وَائِلُ بْنُ حُجْرٍ , فَأَطْلَقَ حَبْوَتَهُ , وَقَامَ , وَغَلَبَهُ النَّحِيبُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بازار میں تھے آپ کو وائل بن حجر کی وفات کی اطلاع دی گئی تو آپ کھڑے ہوگئے اور آپ پر رونے کا غلبہ ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12350]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12350، ترقيم محمد عوامة 12107)
پچھلی حدیث → (12106) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12108)