☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1210
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1210
حدیث نمبر: 1210 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَطَاءٍ: أَنَّهُ" كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَلْبَسَ الرَّجُلُ الْخَاتَمَ وَيَدْخُلَ بِهِ الْخَلَاءَ وَيُجَامِعَ فِيهِ وَيَكُونُ فِيهِ اسْمُ اللَّهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن اسود فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ آدمی انگوٹھی پہن کر بیت الخلاء میں داخل ہو یا بیوی سے جماع کرے، حالانکہ اس پر لفظ اللہ لکھا ہوا ہو [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1211]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1211، ترقيم محمد عوامة 1210)
پچھلی حدیث → (1209) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1211)