أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَمَّنْ، سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، يَقُولُ:" إِنَّمَا كُرِهَ الْبَوْلُ فِي الْمُغْتَسَلِ مَخَافَةَ اللَّمَمِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ غسل خانے میں پیشاب کرنے کو پاگل پن کے ڈر سے مکروہ قرار دیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1210]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1210، ترقيم محمد عوامة 1209)