☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12084
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12084
حدیث نمبر: 12084 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
لِعُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: مَاتَتِ امْرَأَةٌ لِعُمَرَ ، فَقَالَ:" أَنَا كُنْتُ أَوْلَى بِهَا إذْ كَانَتْ حَيَّةً، فَأَمَّا الْآنَ فَأَنْتُمْ أَوْلَى بِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ حضرت عمر کی اہلیہ کا انتقال ہوا تو آپ نے فرمایا: جب یہ زندہ تھی تو میں اس کا زیادہ حق دار تھا، اور اب (مرنے کے بعد) تم اس کے زیادہ حق دار ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12326]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12326، ترقيم محمد عوامة 12084)
پچھلی حدیث → (12083) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12085)