لِعُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: مَاتَتِ امْرَأَةٌ لِعُمَرَ ، فَقَالَ:" أَنَا كُنْتُ أَوْلَى بِهَا إذْ كَانَتْ حَيَّةً، فَأَمَّا الْآنَ فَأَنْتُمْ أَوْلَى بِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ حضرت عمر کی اہلیہ کا انتقال ہوا تو آپ نے فرمایا: جب یہ زندہ تھی تو میں اس کا زیادہ حق دار تھا، اور اب (مرنے کے بعد) تم اس کے زیادہ حق دار ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12326]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12326، ترقيم محمد عوامة 12084)