☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12067
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12067
حدیث نمبر: 12067 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنِ الْمُثَنَّى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، أَنَّ بُشَيْرَ بْنَ كَعْبٍ، " انْتَهَى إلَى جِنَازَةٍ وَقَدْ صُلِّيَ عَلَيْهَا فَصَلَّى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت بشیر بن کعب جب جنازے کے پاس پہنچے تو نماز جنازہ ہوچکی تھی، آپ نے پھر نماز جنازہ پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12308]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12308، ترقيم محمد عوامة 12067)
پچھلی حدیث → (12066) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12068)