☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12065
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12065
حدیث نمبر: 12065 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ عَوْنٍ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ ابْنِ سِيرِينَ، وَنَحْنُ نُرِيدُ جِنَازَةً فَسَبَقَنَا بِهَا حَتَّى دُفِنَتْ قَالَ: فَقَالَ ابْنُ سِيرِينَ:" تَعَالَ حَتَّى نَصْنَعَ كَمَا صَنَعُوا قَالَ: فَكَبَّرَ عَلَى الْقَبْرِ أَرْبَعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن سیرین کے پاس تھا اور ہم جنازے کا انتظار کر رہے تھے وہ ہم سے پہلے ہی ادا کرلیا گیا اور دفن کردیا گیا۔ حضرت ابن سیرین نے فرمایا آ جاؤ ہم وہی کرتے ہیں جو انہوں نے کیا پھر آپ نے قبر پر چار تکبیریں کہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12306]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12306، ترقيم محمد عوامة 12065)
پچھلی حدیث → (12064) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12066)