☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12045
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12045
حدیث نمبر: 12045 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَ أَصْحَابُ عَبْدِ اللَّهِ تَمُرُّ بِهِمُ الْجَنَائِزُ , فَلَا يَقُومُ مِنْهُمْ أَحَدٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ کے اصحاب کے پاس سے جنازہ گزرا تو ان میں سے کوئی بھی کھڑا نہ ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12285]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12285، ترقيم محمد عوامة 12045)
پچھلی حدیث → (12044) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12046)