حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَمْ يَكُونُوا يَقُومُوا لِلْجَنَائِزِ إذَا مَرَّتْ بِهِمْ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ (صحابہ کرام) کے پاس سے جب جنازہ گزرتا تو وہ کھڑے نہ ہوتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12286]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12286، ترقيم محمد عوامة 12046)