☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11954
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11954
حدیث نمبر: 11954 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ دَاوُدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ شُرَيْحٍ، أَنَّهُ" كَانَ يَدْفِنُ بَعْضَ وَلَدِهِ لَيْلًا كَرَاهِيَةَ الزِّحَامِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے اپنی بعض اولاد کو ازدحام کے ڈر سے رات کے وقت دفن فرمایا: (ازدحام کو ناپسند کرتے ہوئے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12192]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12192، ترقيم محمد عوامة 11954)
پچھلی حدیث → (11953) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11955)