☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11952
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11952
حدیث نمبر: 11952 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، أَنَّ " ابْنَ مَسْعُودٍ دُفِنَ لَيْلًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی عروبہ فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو رات کے وقت دفن کیا گیا، حضرت ابو قتادہ اس کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12189]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12189، ترقيم محمد عوامة 11952)
پچھلی حدیث → (11951) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11953)