☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11939
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11939
حدیث نمبر: 11939 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عِمْرَانَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّهُ " كَرِهَ أَنْ يُزَارَ الْقَبْرُ وَيُصَلَّى عندَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمران فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین قبروں کی زیارت کرنے اور ان کے پاس نماز پڑھنے کو ناپسند فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12176]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12176، ترقيم محمد عوامة 11939)
پچھلی حدیث → (11938) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11940)