أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، ابْنِ عَجْلَانَ ، سُهَيْلٍ ، حَسَنِ بْنِ حَسَنٍ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ ، عَنْ سُهَيْلٍ ، عَنْ حَسَنِ بْنِ حَسَنٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا تَتَّخِذُوا قَبْرِي عِيدًا , وَلَا بُيُوتَكُمْ قُبُورًا، وَصَلُّوا عَلَيَّ حَيْثُمَا كُنْتُمْ , فَإِنَّ صَلَاتَكُمْ تَبْلُغُنِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن حسن سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میری قبر کو عید گاہ (سجدہ گاہ) نہ بنانا، اور نہ ہی اپنے گھروں کو قبرستان بناؤ، اور تم جہاں کہیں بھی ہو مجھ پر درود پڑھو، بیشک تمہارا درود مجھے پہنچایا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12177]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12177، ترقيم محمد عوامة 11940)