حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عِمْرَانَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّهُ " كَرِهَ أَنْ يُزَارَ الْقَبْرُ وَيُصَلَّى عندَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمران فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین قبروں کی زیارت کرنے اور ان کے پاس نماز پڑھنے کو ناپسند فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12176]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12176، ترقيم محمد عوامة 11939)