☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11898
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11898
حدیث نمبر: 11898 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُدَيْرٍ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ بْنِ الشِّخِّيرِ، قَالَ:" يَا فُلَانُ , تَمْشُونَ عَلَى قُبُورِكُمْ؟ قُلْتُ:" نَعَمْ، قَالَ: كَيْفَ تُمْطَرُونَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حدیر فرماتے ہیں کہ حضرت العلاء بن الشخیر نے فرمایا: فلاں تم اپنی قبروں کے اوپر سے گزرتے (چلتے) ہو؟ میں نے کہا ہاں۔ آپ نے فرمایا: پھر تم پر بارش کس طرح برسائی جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12134]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12134، ترقيم محمد عوامة 11898)
پچھلی حدیث → (11897) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11899)