حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي قَيْسٍ، قَالَ: شَهِدْتُ عَلْقَمَةَ، " قَامَ عَلَى مَيِّتٍ حَتَّى دُفِنَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو قیس فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ ایک میت کی قبر پر کھڑے رہے یہاں تک کہ اس کو دفن کردیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12114]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12114، ترقيم محمد عوامة 11879)