عَلِيًّا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ عُمَيْرِ بْنِ سَعِيدٍ، أَنَّ عَلِيًّا : " قَامَ عَلَى قَبْرٍ , حَتَّى دُفِنَ , وَقَالَ: قَلِيلٌ لِأَحَدِكُمْ قِيَامٌ عَلَى قَبْرِهِ حَتَّى يُدْفَنَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمیر بن سعید فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ ایک قبر پر کھڑے رہے جب تک کہ اس کو دفن نہ کردیا گیا، اور فرمایا: تم میں سے کسی ایک کو چاہئے کہ وہ مردے کو دفنانے تک قبر پر کھڑا رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12113]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12113، ترقيم محمد عوامة 11878)