☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11878
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11878
حدیث نمبر: 11878 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيًّا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ عُمَيْرِ بْنِ سَعِيدٍ، أَنَّ عَلِيًّا : " قَامَ عَلَى قَبْرٍ , حَتَّى دُفِنَ , وَقَالَ: قَلِيلٌ لِأَحَدِكُمْ قِيَامٌ عَلَى قَبْرِهِ حَتَّى يُدْفَنَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمیر بن سعید فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ ایک قبر پر کھڑے رہے جب تک کہ اس کو دفن نہ کردیا گیا، اور فرمایا: تم میں سے کسی ایک کو چاہئے کہ وہ مردے کو دفنانے تک قبر پر کھڑا رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12113]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12113، ترقيم محمد عوامة 11878)
پچھلی حدیث → (11877) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11879)