حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ ثُمَامَةَ، قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ إلَى أَرْضِ الرُّومِ قَالَ: وَكَانَ عَامِلًا لِمُعَاوِيَةَ عَلَى الدَّرْبِ، فَأُصِيبَ ابْنُ عَمٍّ لَنَا , يُقَالُ لَهُ: نَافِعٌ، فَصَلَّى عَلَيْهِ فَضَالَةُ , وَقَامَ عَلَى حُفْرَتِهِ حَتَّى وَارَاهُ".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ثمامہ فرماتے ہیں کہ ہم حضرت فضالہ بن عبید کے ساتھ ملک روم کی طرف گئے، آپ حضرت معاویہ کی طرف سے راستوں کے نگران تھے، آپ کے چچا کے بیٹے حضرت نافع کا انتقال ہوا تو آپ نے اس کی نماز جنازہ پڑھائی اور اس کی قبر پر کھڑے رہے جب تک کہ ان کو دفنا کر لوگ فارغ نہیں ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12115]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12115، ترقيم محمد عوامة 11880)