☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11863
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11863
حدیث نمبر: 11863 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: ثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ، عَنْ أَفْلَحَ، عَنِ الْقَاسِمِ، أَنَّهُ أَوْصَى قَالَ:" يَا بُنَيَّ، لَا تَكْتُبْ عَلَى قَبْرِي , وَلَا تُشَرِّفَنَّهُ إلَّا قَدْرَ مَا يَرُدُّ عني الْمَاءَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت افلح فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم نے وصیت فرمائی کہ اے بیٹے! میری قبر پر مت لکھنا، اور میری قبر کو زیادہ بلند نہ کرنا مگر اتنا کہ اس سے پانی ہٹ جائے، (پانی نہ روکے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12097]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12097، ترقيم محمد عوامة 11863)
پچھلی حدیث → (11862) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11864)