حَفْصٌ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، أَبِي الزُّبَيْرِ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَفْصٌ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: " نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُبْنَى عَلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبر پر تعمیر کرنے سے منع فرمایا، اور دوسری روایت میں آیا ہے اس پر لکھنے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12098]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12098، ترقيم محمد عوامة 11864)