حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: ثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ، عَنْ أَفْلَحَ، عَنِ الْقَاسِمِ، أَنَّهُ أَوْصَى قَالَ:" يَا بُنَيَّ، لَا تَكْتُبْ عَلَى قَبْرِي , وَلَا تُشَرِّفَنَّهُ إلَّا قَدْرَ مَا يَرُدُّ عني الْمَاءَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت افلح فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم نے وصیت فرمائی کہ اے بیٹے! میری قبر پر مت لکھنا، اور میری قبر کو زیادہ بلند نہ کرنا مگر اتنا کہ اس سے پانی ہٹ جائے، (پانی نہ روکے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12097]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12097، ترقيم محمد عوامة 11863)