☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11862
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11862
حدیث نمبر: 11862 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ ، كَثِيرِ بْنِ زَيْدٍ ، الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَنْطَبٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ زَيْدٍ ، عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَنْطَبٍ ، قَالَ: لَمَّا مَاتَ عُثْمَانُ بْنُ مَظْعُونٍ دَفَنَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْبَقِيعِ، وَقَالَ لِرَجُلٍ:" اذْهَبْ إلَى تِلْكَ الصَّخْرَةِ فَائْتِنِي بِهَا حَتَّى أَضَعَهَا عندَ قَبْرِهِ حَتَّى أُعَرِّفَهُ بِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت المطلب بن عبد اللہ بن حنطب سے مروی ہے کہ جب حضرت عثمان بن مظعون کی وفات ہوئی تو نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کو جنت البقیع میں دفن فرمایا اور پھر ایک شخص سے فرمایا: فلاں چٹان کے پاس جا کر ایک پتھر لے کر آؤ تاکہ میں اس کو اس کی قبر پر بطور نشانی نصب کر دوں جس کی وجہ سے اس کو (بعد میں) ہم پہچان لیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12096]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12096، ترقيم محمد عوامة 11862)
پچھلی حدیث → (11861) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11863)