☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11804
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11804
حدیث نمبر: 11804 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُهَاجِرٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، أَنَّهُ" لَمَّا تُوُفِّيَ ابْنُهُ أَمَرَ بِهِ فَأُدْخِلَ مِنْ قِبَلِ رِجْلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن مہاجر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز کا بیٹا وفات پا گیا تو آپ نے حکم فرمایا کہ ان کو پاؤں کی جانب سے قبر میں اتارا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12038]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12038، ترقيم محمد عوامة 11804)
پچھلی حدیث → (11803) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11805)